Results 1 to 2 of 2

Thread: ۔10رہنما اصول

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ۔10رہنما اصول

    ۔10رہنما اصول

    توØ+ید مسلمانوں Ú©Û’ لئے ایمان Ú©ÛŒ جڑ ہے۔
    اتباع رسول ﷺ میں مسلمانوں کی کامیابی ہے۔
    شریعت پر عمل کرنا مسلمانوں کے لئے امن ہے۔
    جہالت پر چلنا انسان کے لئے بربادی ہے۔
    اتفاق سے رہنا مسلمانوں کی خاص شان ہے۔
    تقویٰ سے انسان معرفت تک پہنچ سکتا ہے۔
    نفسانی خواہش انسان کو تباہ کر دیتی ہے۔
    توبہ کر لینا آدم علیہ السلام کی سنت ہے۔
    ضد پر اڑے رہنا ابلیس کا عمل ہے۔
    منزل تک وہی پہنچتا ہے جس Ú©Ùˆ Ø+Ù‚ Ú©ÛŒ تلاش ہے۔


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ۔10رہنما اصول


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •